زمیداروں نے معذور شخص کو بیوی سمیت اٹھا لیا، بھری پنجائیت میں وحشیانہ تشدد، درخت سے باندھ کر قہقے

زمیداروں نے معذور شخص کو بیوی سمیت اٹھا لیا، بھری پنجائیت میں وحشیانہ تشدد، ...

  

مظفرگڑھ (نامہ نگار) تھانہ شاہ جمال کی حدود میں موضع کمال کورائی میں زمین کے تنازع پر علاقے کے بڑے زمینداروں غلام یاسین,مصطفی,سلیم کورائی اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت معذور روزہ دار شخص محمد افضل اور اسکی بیوی کو گھر سے اٹھا کر اپنے ڈیرے پر لے گئے اور بھری پنچایت میں انھیں بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر درخت سے باندھ دیا اور الٹا تھانہ شاہ جمال پولیس پر دباو ڈال کر انھیں تھانہ شاہ جمال کی حوالات(بقیہ نمبر35صفحہ7پر)

میں بند کرا دیا پولیس نے تشدد کا شکار معذور شخص اور اس کی بیوی کو علاج کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا ھے. جبکہ ڈی پی او مظفرگڑھ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے. اورہ قہقہے لگاتے رہے۔

اٹھالیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -