ماہ اپریل‘ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن‘ 2کروڑ 77لاکھ کی ریکوری

  ماہ اپریل‘ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن‘ 2کروڑ 77لاکھ کی ریکوری

  

ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان پولیس نے ماہ اپریل میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کاروائیوں کے دوران 2 کروڑ 77 لالھ روپے سے زائد مالیت کی ریکوری کی ہے جبکہ قتل کے 7،اقدام قتل کے 12، اغوا اور زیادتی کے 14،اشتہاری 228،راہزنی کے 26، موٹر سائیکل چوری کے 27،مویشی چوری کے 9،نقب زنی کے 14 اور معمولی جرائم کے 963 ملزمان کو گرفتا ر کیا۔ماہ اپریل میں پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے بین الاقوامی گینگ کو گرفتار کیا جو بچیوں (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -