حکومت غریبوں کی مشکلات کم کرنے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے‘ خرم سہیل لغاری
مظفرگڑھ (نامہ نگار‘ایم پی اے)سردار خرم سہیل خان لغاری نے اپنے بھائی سردار محمد عمر اقبال لغاری کے ہمراہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی طرف سے بھیجے گئے خشک راشن,سلمان کنگ حیات فاونڈیشن کے(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)
تعاون سے حلقہ 275 کیلئے مستحق 800 افراد میں تقسیم کیے.اس موقع پر لغاری گروپ عوامی گروپ کے راہنما عبدالقدوس, محمد عمر, محمد اصغر,کے ایس ریلیف کے ملک بیدارفریدی, سردار حبیب اللہ خان,سردار محمد اصغر خان لغاری, عبدالحکیم خان, ملک ارشاد احمد کلو بھی موجود تھے. سردار خرم لغاری نے کہا کہ پنجاب حکومت لاک ڈاؤن کے باعث لوگوں کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے اور ان کی مدد کے لئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے.
خرم سہیل