ڈیرہ: پولیس لائن میں اہلکاروں کا کروناوائرس ٹیسٹ شروع

  ڈیرہ: پولیس لائن میں اہلکاروں کا کروناوائرس ٹیسٹ شروع

  

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ) قرطینہ سنٹر پر فرائض سر انجام دینے والے پولیس کے جوانوں کے کورونا ٹیسٹ کا عمل پولیس لائن شہداء ہال میں شروع کردیا(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

گیا ہے اورمرحلہ وار ان تمام پولیس کے افسران وجوان جنہوں نے قرطینہ سنٹر اپنے فرائض سر انجام دئیے ان کا نہ صرف ٹیسٹ کرایا جا رہا ہے بلکہ ماہر ڈاکٹر کورونا سے بچاؤ کے لئے مفید مشورے بھی دے رہے ہیں۔

کروٹ ٹیسٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -