رحیم یار خان‘ کرونا وائر س کا شبہ‘ 3افراد ہسپتال منتقل
رحیم یار خان(بیورورپورٹ)کرونا وائرس کا شبہ میں مزید 3 افراد ہسپتال منتقل کردئیے گئے ہیں تفصیل کے مطابق کشمور کے رہائشی 19 سالہ گلزار علی 30 سالہ شاہ علی اور 35(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)
سالہ مور زادہ کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے تینوں افراد کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا ہے۔