دنیا پور روڈ‘ دکان میں گیس سلنڈر دھماکہ‘ دو افراد جاں بحق

        دنیا پور روڈ‘ دکان میں گیس سلنڈر دھماکہ‘ دو افراد جاں بحق

  

لودھراں (نمائندہ پاکستان) اڈا بنگلہ بسنت دنیا پور روڈ پر فریج رپیئرنگ شاپ پر گیس سلنڈر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ناور دو زخمی ہوگئے ر یسکیو ذ رائع کے مطابق ا ڈا بنگلہ بسنت دنیا پور روڈ پر فریج رپیئرنگ شاپ پر گیس فلنگ کے دوران گیس سلنڈر پھٹ گیا جس سے مشتا ق سہیل چو دہ سالہ ز خمی ہو گئے یو نس اور شہبا ز جا ں بحق ہو گئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی اوردو نو ں زخمیوں مشتا ق اور سہیل کو وکٹوریہ ھسپتال بہاولپور منتقل کر دیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -