منڈی بہاوالدین میں 14 سالہ نوجوان سے بدفعلی کی کوشش پر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ لیا پھر اس کے ساتھ کیا کیا ؟

منڈی بہاوالدین میں 14 سالہ نوجوان سے بدفعلی کی کوشش پر اہل علاقہ نے ملزم کو ...

  

منڈی بہاوالدین (ڈیلی پاکستان آن لائن )منڈی بہاوالدین میں 14 سالہ نوجوان سے بدفعلی کی کوشش پر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کے تشدد کا نشانہ بنا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق 14 سالہ کم سن لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے پر ملزم کو اہل علاقہ نے دھرلیا اور تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ ملزم کے سر کے بال بھی مونڈھ دیے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔آر پی او گوجرانوالہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او منڈی بہاو¿الدین سے رپورٹ طلب کرلی۔

مزید :

جرم و انصاف -