وزیراعظم عمران خان آج سوا3 بجے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج سوا3 بجے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج سوا3 بجے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج سوا3 بجے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے ،کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے 10 لاکھ ممبران سے وزیراعظم کا پہلا خطاب ہوگا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس کیلئے پیغام ریکارڈ کیا جائے گا،وزیراعظم کا پیغام ٹائیگر فورس کے موبائلز پر بھیجا جائے گا۔

وزیراعظم کاخطاب سوشل میڈیا پر بھی نشرکیا جائے گا،وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کو ضروری ہدایات بھی دیں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -