آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
اَلصَّوْمُ جُنَّةٌ مِنَ النَّارِ کَجُنَّةِ أَحَدِکُمْ مِنَ الْقِتَالِ۔ (نسائی، السنن، کتاب الصيام، 2 : 637، رقم : 2230، 2231)
’’روزہ جہنم کی آگ سے ڈھال ہے جیسے تم میں سے کسی شخص کے پاس لڑائی کی ڈھال ہو۔‘‘