سی آئی اے پولیس سول لائنز ڈویژن نے ڈکیت گینگ پکڑلیا

    سی آئی اے پولیس سول لائنز ڈویژن نے ڈکیت گینگ پکڑلیا

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)سی آئی اے پولیس سول لائنز ڈویژن نے ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق سی آئی اے سول لائنز نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث حمزہ ڈکیت گینگ کے سرغنہ حمزہ عباس سمیت ساتھی حمزہ علی اور وقاص کو گرفتارکر کے گرفتارملزمان سے لاکھوں روپے نقدی اورناجائزاسلحہ برآمد کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں جوکہ قبل ازیں مختلف مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔

مزید :

علاقائی -