لاہور پولیس کے سرکل باغبانپورہ‘ مناواں کے زیر اہتمام فلیگ مارچ 

لاہور پولیس کے سرکل باغبانپورہ‘ مناواں کے زیر اہتمام فلیگ مارچ 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)لاہور پولیس کے سرکلز باغبانپورہ اور مناواں کے زیر اہتمام فلیگ مارچ کا اہتمام کیا گیا دونوں ڈویژنوں میں منعقد کئے گئے فلیگ مارچ میں ڈولفن فورس، پیرو فورس، رینجرز، پاک فوج کے جوانوں سمیت دیگر پولیس اہلکاروں نے شرکت کی  فلیگ مارچ کے انعقاد کا مقصد کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینا اور لاہور کے شہریوں میں احساس تحفظ کو بیدار کرنا تھا۔

مزید :

علاقائی -