اردو پنجابی کتب پر یوارڈتقریب

 اردو پنجابی کتب پر یوارڈتقریب

  

لاہور(پ ر)انٹرنیشنل بھیل ادبی سنگت کی جانب سے اردو پنجابی کتب پر سالانہ ایوارڈز کی تقریب کا اہتمام زاہد اقبال بھیل نے کیا۔معروف نعت خواں اور شاعرمحمد اکرم قلندری کے نعتیہ مجموعے روضے دیاں جالیاں کو ایوارڈ پیش کیا گیا۔تاجپوشی کے علاوہ انہیں سند امتیاز بھی دی گئی،تقریب کے صدارت سید حامد شاہ بخاری نے کی۔مہمان اعزاز ڈاکٹر عبدالماجد المشرقی اور آزاد نقیبی تھے۔نظامت کے فرائض عقیل شافی نے سر انجام دیے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -