عیدکے تہوار پرجذبہ اخوت کو فروغ دیا جائے،حکیم زاہد حسین قریشی

  عیدکے تہوار پرجذبہ اخوت کو فروغ دیا جائے،حکیم زاہد حسین قریشی

  

لاہور(پ ر) نیاز بیگ کی معروف علمی وادبی اور مذہبی شخصیت ڈاکٹر و حکیم زاہد حسین قریشی نے کہا ہے کہ رمضان شریف میں جس طرح فطرت ایزدی کے قوت انسانیت و مسلمانیت کے آداب کی ہر انسان و مسلمان کی روحانی تربیت ممکن ہے بالکل اسی تربیت کے حصول کے بعد روزہ دار انسان و مسلمان اپنے پالنے والے حاکم الحاکمین رب تعالیٰ اور اس کے پیار ے محبوب معلم کائنات حضرت محمدکی خوشنودی کے لئے اپنی زندگی گزارنا شروع کر دے تو ساری دنیا جنت دکھائی دے۔

،انہوں نے کہا کہ عید الفطر پر اخوت کے جذبہ کو فروغ دیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -