ایف جی آر ایف نے تھیلسمیا مریضوں کیلئے ریکار ڈ خون فراہم کیا

ایف جی آر ایف نے تھیلسمیا مریضوں کیلئے ریکار ڈ خون فراہم کیا

  

 لاہور(پ ر)  دعوت اسلامی کے فلاحی ادارے فیزن گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن(ایف جی آر آیف) نے 2005کے زلزلے سے  اپناکام شروع کیا اور حالیہ کووڈ لاک ڈاؤن کے دنوں میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے ریکارڈ خون کی بوتلیں فراہم کیں،26لاکھ خاندانوں تک راشن پہنچایا،پاکستان سے باہر بھی خدمات سر انجا م دے رہے ہیں،اب تک ایف جی آر ایف  نے پاکستان کو  تھیلیسیمیا  سے محفوظ بنانے کا جو بیڑا اٹھایا ہے یہ بہترین کاوش ہے پورے پاکستان میں آگاہی مہم چلائی جارہی ہے ساتھ ہی مفت ٹیسٹ کی جانب بھی پیش رفت کر رہے ہیں،دعوت اسلامی اپنے 30ہزار سے زائد ملازمین کے ٹیسٹ کرے گی،نئی نسلوں کو محفوظ بنانے کیلئے شادی سے پہلے تھیلیسیمیا  ٹیسٹ ناگزیر ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -