جانوروں کا پہلے کی طرح بہتر خیال رکھ رہے ہیں،ترجمان چڑیا گھر

جانوروں کا پہلے کی طرح بہتر خیال رکھ رہے ہیں،ترجمان چڑیا گھر

  

لاہور(نیوز رپورٹر) چڑیا گھر کے جانوروں کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے جو پوری کرنے کی کوشش کررہے ہیں ان خیالات کا اظہار لاہور چڑیا گھر کے ترجمان نے کیا انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے باعث چڑیا گھر بند ہے مگر اس کے باوجود جانوروں کا پہلے کی طرح ہی خیال رکھا جارہا ہے جتنے وسائل ہمارے پاس ہیں ان سب کو بروئے کار لارہے ہیں ترجمان کے مطابق جانوروں کو روز تازہ کھانا دیا جاتا ہے او ر گرمی کے باعث ان کو سہولیات بھی فراہم کی گئیں ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -