وزیراعظم جمعرات کو لاہور کا  ایک روزہ دورہ کرینگے

    وزیراعظم جمعرات کو لاہور کا  ایک روزہ دورہ کرینگے

  

 لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان جمعرات کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے،اس موقع پر وزیراعظم رائیونڈ میں ہاؤسنگ پراجیکٹ کاافتتاح کریں گے، جبکہ شوکت خانم ہسپتال میں فنڈ ریزنگ پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔وزیر اعظم کے دورے کے حوا لے سے تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں۔

وزیراعظم دورہ

مزید :

صفحہ اول -