کوروناوائرس،وزارت تعلیم کا  پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی  فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان 

کوروناوائرس،وزارت تعلیم کا  پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی  فیسوں میں 20فیصد کمی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کورونا کی تیسری لہر میں وزارت تعلیم نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کر دیا پیر اکے مطابق اپریل اور مئی کے فیسوں میں بیس فیصد کمی کی جائے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیسوں میں کمی کا اطلاق 8ہزار زائد فیسوں والے اداروں پر ہو گا۔
 اعلان 

مزید :

صفحہ اول -