وزیراعظم نے عیدالفطر پر 6  چھٹیوں کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے عیدالفطر پر 6  چھٹیوں کی منظوری دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظور ی دے دی۔رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی جبکہ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم نے 10 سے 15 مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظور ی دی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت دا

مزید :

صفحہ اول -