برطانیہ، بحری مشقوں کے دوران مستقبل کی جنگوں کی ایک جھلک پیش

       برطانیہ، بحری مشقوں کے دوران مستقبل کی جنگوں کی ایک جھلک پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں بحری مشقوں کے دوران مستقبل کے جنگوں کی جھلک پیش کی گئی۔سمندر میں مشق کے دوران  برطانیہ کے  بحری اہلکاروں نے جیٹ پیک سوٹ پہن کر کشتی سے  فضا میں اڑان بھری اور بحری جہاز پر لینڈنگ کی،اہلکاروں کے ایکشن کو کیمرے میں بھی قید کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق اس سوٹ کے ذریعے قذاقوں کے خلاف کارروائی میں خاموشی کے ساتھ کمانڈوز کو  جہاز پر اتارا جاسکتا ہے۔
جھلک پیش

مزید :

صفحہ اول -