طالبہ زرغونہ کااعزاز کلاس  میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی

طالبہ زرغونہ کااعزاز کلاس  میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) اوشن پبلک سکول بٹ خیلہ کلاس پنجم کی ہونہارطالبہ زرغونہ نے امسال سالانہ امتحان میں کلاس پنجم میں پہلی پوزیشن حاصل کی انہوں نے اپنی کامیابی والدین کے دعاؤں اوراساتذہ کرام کی دن رات محنت کاپھل قراردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -