ڈپٹی کمشنر ملاکنڈکے اکاؤنٹنٹ ظفرحیات کے رسم قل آج ہوگی

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈکے اکاؤنٹنٹ ظفرحیات کے رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر ملاکنڈکے اکاؤنٹنٹ ظفرحیات کے رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں پیرخیل میں اداکی جائیگی مرحوم انورحیات پمپ والے بھائی حسن حیات محسن حیات کے والدجبکہ بلنداقبال استاذ کے بھتیجاتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔