درگئی کے سابق ڈرائنگ ماسٹرمحمدرؤف بقضائے الٰہی انتقال 

درگئی کے سابق ڈرائنگ ماسٹرمحمدرؤف بقضائے الٰہی انتقال 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)درگئی کے سابق ڈرائنگ ماسٹرمحمدرؤف بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم ماسٹرمحمدانورخان کے بڑے بھائی محمدعالم محمدایازکے والدجبکہ وقاص انورکے چچاتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -