پاکستان زمبابوے سے ٹیسٹ سیریز کلین سوئپ کریگی، رزاق

پاکستان زمبابوے سے ٹیسٹ سیریز کلین سوئپ کریگی، رزاق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم زمبابوے سے ٹیسٹ سیریز کلین سوئپ کرنے میں کامیاب ہوجائے گی پوری ٹیم نے بہت اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ہے امید ہے کہ اسی طرح اب ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کرے گی سابق کرکٹر نے کہا کہ قومی ٹیم کا اصل مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔
 امید ہے کہ ٹیم