بابر اعظم دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں، جاوید میانداد

بابر اعظم دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں، جاوید میانداد

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد نے کہا کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم اس وقت دنیا کے بہترین کھلاڑی ہے، پاکستان کو ایک طویل عرصے بعد ایسا کھلاڑی ملا ہے، وہ ایک عمدہ کھلاڑی ہے اور ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان کو ایسا کھلاڑی ملا ہے، مجھے لگتا ہے کہ اس وقت وہ دنیا کا سب سے بہترین ہیکہا کہ حال ہی میں بابر اعظم صرف 52 اننگز میں ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں 2،000 رنز کے سنگ میل تک پہنچنے والے تیزترین کرکٹ کھلاڑی بن گئے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -