آئندہ چند ہفتے پاکستان کیلئے نازک ہیں، اسد عمر
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند ہفتے پاکستان کیلئے نازک ہیں جس کے لئے بہت احتیاط کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں یومیہ کیسز نو لاکھ سے تجاوز کرچکے، ایک سال سے زائد عرصے سے کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
اسد عمر