علی زیدی نے لڑکوں کے ساتھ  سڑک پر کرکٹ کھیلی

  علی زیدی نے لڑکوں کے ساتھ  سڑک پر کرکٹ کھیلی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر علی زیدی نے گلستان جوہر کراچی میں بلا سنبھال لیا۔ انہوں نے لڑکوں کے ساتھ سڑک پر کرکٹ کھیلی۔وفاقی وزیرنے کہاکہ حلقے میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے نکلا تھا، بچوں کو کرکٹ کھیلتا دیکھ کر میں نے بھی ان کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا کہ شکر ہے کسی نے وکٹوں پر گیند نہیں ماری۔

مزید :

صفحہ اول -