کراچی:فلپس کی  UV-Cلائیٹ متعارف

کراچی:فلپس کی  UV-Cلائیٹ متعارف

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لائٹنگ کی صنعت میں عالمی رہنما کی حیثیت رکھنے والے سگنیفائی نے فلپس UV-C انفیکشن سے پاک کرنے کی مصنوعات کی نئی وسیع رینج متعارف کرائی ہے جو پاکستان میں پیشہ ورانہ مارکیٹ میں دستیاب ہے اور اسکول، فوڈ آؤٹ لیٹس، ریٹیل، صنعت اور دفاتر کو حفاظت کی اضافی تہہ فراہم کرتی ہے۔ فلپس UV-C ڈس انفیکشن upper air luminaires کو دیوار اور چھت پر نصب کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ کمروں کے نچلے حصے میں لوگوں کی موجودگی میں اوپری حصے کے ساتھ ساتھ معاون مقامات، گردشی مقامات اور کام کی جگہوں کو انفیکشن سے پاک کیا جا سکے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -