پرچون سطح پردرجہ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5روپے اضافہ
لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر درجہ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران تیسری بار 5روپے اضافہ کر دیا گیا۔اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کا آئل 275 روپے سے بڑھ کر 280 روپے فی لیٹر ہو گیا۔
اضافہ