رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع، لوگوں  کو فاصلے پر اعتکاف میں بیٹھنے کی ہدایت

رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع، لوگوں  کو فاصلے پر اعتکاف میں بیٹھنے کی ...

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)رمضان المبارک کے تیسرے عشرے ”جہنم سے آزادی“ کا آغاز  ہو گیا، اہل اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے۔ مساجد انتظامیہ کی جانب سے معتکفین کو حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کا پابند بنایا گیا ہے،اس سلسلہ میں فاصلے پر اعتکاف میں بیٹھنے کی (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ معتکفین عیدالفطر کا چاند نظرآنے تک اعتکاف میں رہیں گے۔تاہم محکمہ اوقاف کے زیر انتظام54 مساجد میں عتکاف میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -