جعلی کاسمٹیکس کی فروخت پر ایکشن پلان تیار، حکام کو ٹاسک

جعلی کاسمٹیکس کی فروخت پر ایکشن پلان تیار، حکام کو ٹاسک

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے اضلاع کی ضلع حکومتوں کوہدایت کی ہے کہ وہ عیدالفطرکے قریب آتے ہی جعلی کاسمیٹکس سمیت دیگراشیائے ضروریہ کی مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کاآغاز کریں اوربازاروں میں تمام مارکیٹوں ودکانوں کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ مقررکردہ نرخوں پراشیا کی دستیابی یقینی بنائیں صارفین کولوٹنے والے دکانداروں کے خلاف مقدمات کااندراج(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

 کرکے انہیں جیل روانہ کیاجائیغفلت برتنے والے سرکاری افسران کے خلاف بھی کارروائیاں عمل میں لائیں احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدکرتے ہوئے متعلقہ حکام کوآگاہ کردیاہے۔

ٹاسک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -