محکمہ ہائر ایجوکیشن، ترقی کیلئے اثاثے بتانا ضروری  قرار، اساتذہ، افسروں سے تفصیل طلب

محکمہ ہائر ایجوکیشن، ترقی کیلئے اثاثے بتانا ضروری  قرار، اساتذہ، افسروں سے ...

  

  خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے ترقی کیلئے اثاثے بتانا (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

لازم قرار دیدیا اساتذہ سے تفصیلات طلب کرلی گئیں ذرائع کے مطابق ترقی کیلئے اثاثے بتانا ضروری قرار دیدیا گیا محکمہ ہائرایجوکیشن نے اساتذہ اور افسروں سے تفصیلات طلب کرلیں محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام ڈائریکٹر کالجز اور کالج سربراہان کو بھی مراسلہ بھجوادیا جس میں کہا گیا ہے کہ 7روز میں اپنے اثاثوں کی تفصیلات دی جائیں گی اساتذہ کا کہنا ہے کہ ایف بی آر میں گوشوارے جمع کروارہے ہیں ایچ ای سی کو کیوں بتائیں؟۔

تفصیل طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -