آپریشن کی اطلاعات، قبضہ مافیا بھی  سرگرم، متعدد کا سول عدالتوں سے رجوع

آپریشن کی اطلاعات، قبضہ مافیا بھی  سرگرم، متعدد کا سول عدالتوں سے رجوع

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر) محکمہ جنگلات کے ذرائع کے مطابق محکمہ کی سرکاری اراضی پر قابض قبضہ مافیا میں سے بیشتر (بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

نے اپنا قبضہ برقرار رکھنے کیلئے سول عدالتوں سے حکم امتناعی حاصل کررکھے ہیں او ر تقریباًایک سو سے زائد مقدمات عدالتوں میں زیرالتواء ہیں جنھیں نمٹانے کیلئے لیگل ٹیم تشکیل دی جارہی ہے،یہاں یہ امرقابل ذکر ہے کہ بہاولپور میں چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے محکمہ جنگلات کو منتقل ہونے والی 560ایکڑ اراضی کا معاملہ بھی دونوں محکموں کے دوران التواء کا شکار ہے جس کیلئے صوبائی محکمہ جنگلات کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

رجوع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -