ہسپتالوں میں گیسٹرو، ڈینگی سے متاثرہ  افراد کیلئے خصوصی انتظامات کی ہدایت

ہسپتالوں میں گیسٹرو، ڈینگی سے متاثرہ  افراد کیلئے خصوصی انتظامات کی ہدایت

  

  رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے رمضان (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

المبارک کے دوران رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے تمام ضلعی اورتحصیل ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کوہدایت کی ہے کہ ہسپتالوں میں گیسٹرواورڈینگی سے متاثرہ افراد کے لیے خصوصی انتظامات یقینی بنائے جائیں تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچاجاسکے حکومتی احکامات پرضلعی ہسپتال حکام نے عملدرآمدشروع کرتے ہوئے تمام وارڈزکے انچارجزکوآگاہ کردیاہے۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -