صحافت ملک کا چوتھا ستون، اظہار رائے کی  آزادی انتہائی ضروری، یوسف رضا گیلانی

صحافت ملک کا چوتھا ستون، اظہار رائے کی  آزادی انتہائی ضروری، یوسف رضا گیلانی

  

 ملتان (سٹاف رپورٹر)  سابق وزیر اعظم، سینٹ میں قائد حذب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ عالمی یوم صحافت کے موقع پر تمام صحافیوں سے اظہار یکجحتی کرتا ھوں تمام صحافیوں کو ان کے حقوق ملنے چاہئیں تمام صحافیوں کو روزگار کا تحفظ دیا جائے پیپلز پارٹی (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ھے جمہوری ملک میں اظہار رائے پر پابندی کا کوئی جواز میں صحافت ملک کا چوتھا ستون ھے جسے اظہار رائے کی مکمل آزادی ھونی چاہیے۔  

گیلانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -