میٹرو پولیٹن کارپوریشن ملتان، ملوث  افسر اینٹی کرپشن طلب، بیانات ریکارڈ

میٹرو پولیٹن کارپوریشن ملتان، ملوث  افسر اینٹی کرپشن طلب، بیانات ریکارڈ

  

 ملتان (وقائع نگار) اینٹی کرپشن ملتان کے تفتیش افسر نے گزشتہ روز میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی ادائیگی کا معاملہ ملوث افسران کو طلب کیا ہوا تھا۔(بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

جن میں سے قائم مقام سی اور امجد حسین ڈائریکٹر آڈٹ یونس کھوسہ سمیت دیگر افسران اینٹی کرپشن پیش ہوئے اور اپنے بیانات ریکارڈ کروائے۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر عامر چیمہ مذکورہ مقدمہ میں ملوث ملزمان کو ریلیف دینے کیلئے راستے تلاش کر رہے ہیں۔

ریکارڈ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -