برائلر کی پھر اونچی پرواز، شہری  پریشان، انتظامیہ کارروائی میں ناکام

برائلر کی پھر اونچی پرواز، شہری  پریشان، انتظامیہ کارروائی میں ناکام

  

    ملتان (نیوز رپورٹر)برائیلر کی قیمتیں ایک بار آسمان سے باتیں کرنے(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

 لگی ہیں شہر میں پرچون سطح پر برائیلر گوشت کی قیمت مزید 40 سے 60 روپے تک فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث برائیلر مرغی کا گوشت 340 روپے سے بڑھ کر 380 روپے کی سطح تک جا پہنچا ہے جبکہ زندہ برائیلر مرغی کی قیمت  275 روپے فی کلو رہی ہے۔

پریشان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -