خدمت آپ کی دہلیز پر‘ ملتان کرکٹ گراونڈ  نواں شہر میں مسجد کی تزئین و آرائش کا کام شروع

 خدمت آپ کی دہلیز پر‘ ملتان کرکٹ گراونڈ  نواں شہر میں مسجد کی تزئین و آرائش ...

  

 ملتان (نیوز رپورٹر) خدمت آپ کی دہلیز پر پروگرام کے سلسلہ میں (بقیہ نمبر55صفحہ7پر)

ملتان کرکٹ گراونڈ نواں شہر ملتان میں مسجد کی تزئین و آرائش کا کام شروع ہوگیا، اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملتان عدنان نعیم نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان خان بزدار کے خدمت آپکی دہلیز پر پروگرام کا مقصد لوگوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنا ہے. اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے گرانڈ کی دیواروں اور یہاں پر موجود مسجد جس میں کھلاڑیوں کے علاوہ اہل علاقہ کے مکینوں کی بڑی تعداد پانچ وقت باجماعت نماز کی سعادت حاصل کرتی ہے. کی رنگ و روغن کا کام شروع کیا گیا ہے تاکہ ماہ مقدس کے آخری عشرے میں نمازی خوبصورت ماحول میں اپنی دینی عبادات کرسکیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -