آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی امورپر تبادلہ خیال

 آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی امورپر تبادلہ خیال
 آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی امورپر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے، باہمی دلچسپی کے ا±مور سمیت افغان امن عمل میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کورونا کے خلاف جنگ میں چین کے تعاون پر شکریہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج چین کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتی ہے۔
اس موقع پر چینی سفیر نونگ رونگ نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -