عید الفطر پر تمام سیاحتی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ

عید الفطر پر تمام سیاحتی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ
عید الفطر پر تمام سیاحتی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت پاکستان نے عید الفطر پر کورونا وائرس کے سبب تمام سیاحتی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی ہم نیوز کے مطابق گلیات، نتھیا گلی سمیت ایبٹ آباد کے تمام سیاحتی مقامات بھی بند رہیں گے۔ ایبٹ آباد کے داخلی راستوں پر چودہ مقامات پر پولیس چیک پوائنٹس بنائی جائیں گی اور پولیس جوان تعینات کیے جائیں گے۔ٹھنڈیانی، شملہ، ہرنو، سجی کوٹ بھی بند ہوں گے، کراچی والے ساحل سمندر پر بھی نہیں جا سکیں گے۔

مزید :

قومی -