وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس کل ہوگا

وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس کل ہوگا
وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس کل ہوگا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

نجی ٹی وی دنیا نیو ز کے مطابق وزیر خزانہ شوکت کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ای سی سی 18نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔اجلاس میںآکسیجن تیاری کی صنعت کوبلا تعطل کام کی اجازت دینے پرغورہوگا جبکہ اس تجویز پر بھی غور کیا جائے گا کہ ملک میں آکسیجن کی تیاری صرف طبی ضرورت کیلئے ہوگی،۔

مزید :

قومی -