الیکشن کمیشن درخواست مسترد کرکے نتائج کا اعلان کرے، لطیف کھوسہ

الیکشن کمیشن درخواست مسترد کرکے نتائج کا اعلان کرے، لطیف کھوسہ
الیکشن کمیشن درخواست مسترد کرکے نتائج کا اعلان کرے، لطیف کھوسہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن این اے249 میں دوبارہ ووٹوں کی درخواست مسترد کرکے نتائج کا اعلان کرے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا تھ کہدوبارہ گنتی کی درخواست کے ساتھ کوئی ثبوت نہیں دیے گئے ہیںڈھائی بجے نتائج کے بعد دوبارہ گنتی کی درخواست دی جاتی ہے۔مسلم لیگ کو جب ہار نظر آگئی تو واک آو¿ٹ کرگئے،یہاں بدقسمتی سے کوئی اپنی ہار تسلیم نہیں کرتا، ہم نے استدعا کی ہے کہ مفتاح اسماعیل کی درخواست مسترد کی جائے۔

مزید :

قومی -