پاکستان پیپلزپارٹی گلف کے صدر میاں منیر ہانس کے والد حاجی محمد صدیق ہانس کا انتقال

پاکستان پیپلزپارٹی گلف کے صدر میاں منیر ہانس کے والد حاجی محمد صدیق ہانس کا ...
پاکستان پیپلزپارٹی گلف کے صدر میاں منیر ہانس کے والد حاجی محمد صدیق ہانس کا انتقال

  

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان پیپلزپارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس کے والد حاجی محمد صدیق ہانس مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز لاہور میں انتقال کرگئے۔ حاجی محمد صدیق ہانس کے انتقال پر ملال کے موقع پر پی پی پی امارات، گلف ومڈل ایسٹ کے عہدیداران و اراکین اور امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے میاں منیر ہانس سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم حاجی محمد صدیق ہانس کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔

مزید :

عرب دنیا -تارکین پاکستان -