فیصل آباد میں عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے چار بچوں کو نہرمیں پھینک دیا

فیصل آباد میں عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے چار بچوں کو نہرمیں پھینک دیا
فیصل آباد میں عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے چار بچوں کو نہرمیں پھینک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیصل آباد میں سنگدل باپ نے عید کے کپڑے مانگنے پر اپنے چار بچوں کو نہر میں پھینک دیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ تین روز قبل پیش آیا، غریب باپ معصوم بچوں کی عید پر نئے کپڑوں کی خواہش پوری نہ کر سکا تو تین بچیوں اور ایک بیٹے کو اٹھا کر نہر میں پھینک دیا ، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے ۔
نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق چاروں بچوں تلاش جاری ہے ۔