ہفتہ کوبینک کھلے ہوں گے لیکن عید کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

ہفتہ کوبینک کھلے ہوں گے لیکن عید کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟ سٹیٹ بینک نے ...
ہفتہ کوبینک کھلے ہوں گے لیکن عید کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

  

 کراچی (آئی این پی )  سٹیٹ بینک نے 8 مئی بروز ہفتہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق 8 مئی کو صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک تمام بینکس اور مالیاتی ادارے کھلے رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ یہ فیصلہ عوام کی سہولت کے لیے کیا گیاہے۔  سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 10تا 15 مئی عیدالفطر کی چھٹیاں ہیں۔

مزید :

بزنس -