سونے کی قیمت کیا رہی؟

سونے کی قیمت کیا رہی؟
سونے کی قیمت کیا رہی؟
سورس:   Pixabay

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا اور یہ گزشتہ روز پر مستحکم رہی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اج پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ چار ہزار 100 روپے رہی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ آج عالمی مارکیٹ میں سونا تین ڈالر مہنگا ہو کر 1784 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

مزید :

بزنس -