چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت بارے تشویش ناک خبر آ گئی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت بارے تشویش ناک خبر آ گئی
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت بارے تشویش ناک خبر آ گئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد وہ  اے ایف آئی سی راولپنڈی پہنچ گئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق اے ایف آئی سی میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا طبی معائنہ کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ضروری ٹیسٹ کئے گئے ۔ڈاکٹروں نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مکمل آرام کا مشورہ دیدیا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -