ملک کےمختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش

ملک کےمختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش
ملک کےمختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں ہلکی تیز بارش کا سلسلہ جاری  ہے۔

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہوئی جب کہ چترال شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی،اس کے علاوہ  پاراچنار ،لوئر دیر ،بنوں ،ٹانک، جیکب آباد، بہاولنگر، وہاڑی اور کوہلو میں بھی بادل جم  کر برسے۔مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب،خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔

مزید :

ماحولیات -