کراچی سٹاک مارکیٹ :اکتوبر کے دوران انڈیکس 943پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی سٹاک مارکیٹ :اکتوبر کے دوران انڈیکس 943پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی(اے پی اے )کراچی سٹاک مارکیٹ میں اکتوبر کے دوران تیزی رہی،ایک ماہ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں نو سو تینتالیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔کمپنیوں کی جانب سے مالیاتی نتائج کے اعلان کے باعث کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ، اکتوبر کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس چار فیصد بڑھ گیا،اس دوران فنانشل سروسز اور پاور سیکٹر کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے تاہم اوسط کاروباری حجم چھیالیس فیصد کمی سے گیارہ کروڑ ساٹھ لاکھ شیئرز یومیہ رہا۔ دوسری جانب کراچی اسٹاک مارکےٹ مےں گذشتہ ہفتہ کے دوران اتار چڑھاﺅ کے بعد مارکےٹ مےں تےزی کا رجحان رےکارڈکےا گےا اور کے اےس ای100انڈےکس23ہزار پوائنٹ کی نفسےاتی حد کو بھی عبور کر گےا تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈےکس 22ہزار600پوائنٹ کی سطح پر بند ہوا ۔تےزی کے سبب مارکےٹ کے سرمائے مےں62ارب95کروڑ سے زاےد روپے کا اضافہ ہوا اور سرمائے کا مجموعی حجم دوبارہ54کھرب روپے کے قرےب پہنچ گےا ،گذشتہ ہفتہ ٹرےڈنگ وےلےوکم سے کم3ارب اور زےادہ سے زےادہ7ارب روپے رہا جبکہ حصص کا و¿ی کاروباری سرگرمےاں8ارب سے15ارب شےئرز کے درمےان محدود رہےں ۔کراچی اسٹاک مارکےٹ مےں گذشتہ ہفتہ کے آغاز پر ہی مندی کی زد مےں آگئی جس کی وجہ سے کاروباری سرگرمےاں ماند رہےں۔مارکےٹ 3دن مندی کا شکار رہی جبکہ صرف 2دن تےزی کا رجحان دےکھا گےا لےکن مجموعی طور پر گذشتہ ہفتہ کاروباری حجم اور انڈےکس کے اعتبار سے منافع بخش رہا

،وزےر اعظم کے دورہ امرےکہ کے حوالے سے قےاس آرائےوں ،طالبان کے ساتھ حکومتی مذاکرات ،روپے کی گرتی قدر ،اےک بزنس ادارے کے خلاف منفی خبرےں اور چھوٹے سرماےہ کاروں کی جانب سے سرمائے کے انخلاءکے اثرات پورے ہفتہ مارکےٹ پر چھائے رہے تاہم بڑے سرماےہ کارو ں کی مارکےٹ مےں جان ڈالنے کی غرض سے کی گئی سرماےہ کاری کے مثبت اثرات بھی دےکھے گئے ۔اے پی اے کے مطابق کراچی اسٹاک مارکےٹ مےں گذشتہ ہفتہ کے دوران کے اےس ای100انڈےکس مےں 203.50پوائنٹ کا اضافہ رےکارڈ کےا گےا اور کے اےس ای100انڈےکس 22445.59پوائنٹ سے بڑھ کر22649.09پوائنٹ تک جا پہنچا اسی طرح179.96پوائنٹ کے اضافے سے کے اےس ای30انڈےکس 17238.26پوائنٹ اور کے اےس ای آل شےئرز انڈےکس 16327.58پوائنٹ سے بڑھ کر16521.09پوائنٹ پر بند ہوا ۔گذشتہ ہفتہ مارکےٹ کے سرمائے مےں 62ارب95کروڑ سے زاےد روپے کا اضافہ رےکارڈ کےا گےا جس کے نتےجے مےں مارکےٹ کا مجموعی سرماےہ 53کھرب36ارب15کروڑ20لاکھ60ہزار935روپے سے بڑھ کر53کھرب99ارب 10کروڑ94لاکھ 29ہزار273روپے ہو گےا ۔گذشتہ ہفتہ کاروبار کے لحاظ سے وطےن ٹےلی کام ،نےشنل بےنک ،جہانگےر صدےق کمپنی ،جے اےس انوسٹمنٹ ،لوٹے کےمےکل ،بےنک آف پنجاب ،پی اےس او،اےنگرو فوڈ لمےٹڈ ،پی ٹی سی اےل ،مےپل لےف سےمنٹ ،کے اے اےس بی بےنک ،اےنگرو کارپورےشن ،فوجی سےمنٹ ،فوجی فرٹےلائزر ،ڈی جی کے سےمنٹ ،ٹےلی کارڈ لمےٹڈ ،بےنک الفلاح ،فاطمہ فرٹےلائزر ،اےن آئی بی بےنک ،نشاط چونےاں ،اور عارف حبےب کاپورےشن سرفہرست رہے ۔

مزید : کامرس