چین میں پانڈا کے بچے کو جلد جنگل میں چھوڑ دیاجائیگا

چین میں پانڈا کے بچے کو جلد جنگل میں چھوڑ دیاجائیگا

بیجنگ (اے پی پی) چین میں پانڈا کے بچے کو جلد جنگل میں چھوڑ دیاجائیگا ۔ پی ٹی وی کے مطابق پانڈا کے بچے کو گزشتہ کئی ماہ سے جنگل میں آزادانہ طریقے سے رہنے کی تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ تربیت دینے والے اہلکاروں کے مطابق پانڈے کا بچہ اپنی تربیت مکمل کر چکا ہے اور امید ہے کہ 9نومبر تک اسے جنگل میں چھوڑ دیاجائیگا۔

مزید : عالمی منظر