جاپان کے مشرقی علاقوں میں درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے

جاپان کے مشرقی علاقوں میں درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوکیو(اے پی پی)جاپان کے مشرقی علاقوں میں درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکوں نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا ،, ریکٹر سکیل پر شدت 5ریکارڈ کی گئی ۔ حکام کے مطابق زلزلہ دارالحکومت ٹوکیو سمیت ملک کے مشرقی علاقوں میں آیا تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں اورنہ ہی حکام کی جانب سے کوئی سونامی وارننگ جاری کی گئی ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -